1 اگست 2018 - 12:25
تصویری رپورٹ: فلسطین کی بہادر بیٹی اسرائیلی قید سے رہا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی عہد تمیمی نےاپنی رہائی کے بعد فلسطینی صدر کے ساتھ ملاقات کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔